مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں انتظامیہ کی جانب سے روڈ کو وسعت دینے کی آڑ میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا ہے جس کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ دوبارہ مسجد تعمیر کرنے کی کوشش پر انتہا پسند ہندوؤں کے مسلمانوں پر حملے،پولیس نے تشدد کو ہوا دینے اور لوگوں کو اکسانے کے الزام بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے ۔
بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں انتظامیہ کی جانب سے روڈ کو وسعت دینے کی آڑ میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا ہے جس کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
News ID 1890319
آپ کا تبصرہ