بھارت میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں انتظامیہ کی جانب سے روڈ کو وسعت دینے کی آڑ میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا ہے جس کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں انتظامیہ کی جانب سے روڈ کو وسعت دینے کی آڑ میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا ہے جس  کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ دوبارہ مسجد تعمیر کرنے کی کوشش پر انتہا پسند ہندوؤں کے مسلمانوں پر حملے،پولیس نے تشدد کو ہوا دینے اور لوگوں کو اکسانے کے الزام بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے ۔

News Code 1890319

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =