رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن

رمضان المبارک اور بہار قرآن کی آمد کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک اور بہار قرآن کی آمد کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔ اس موقع پر حاضرین نے قرآن مجید کی تلاوت اور سماعت کا شرف حاصل کیا۔

News Code 1890307

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =