مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ خیرپور کے پنج ہٹی محلہ میں گھر سے 2خواتین سمیت 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ساس، بہو اور پوتا شامل ہیں۔ تمام افراد کو چھریوں کے وارکرکے قتل کیا گیا۔ قتل کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان کے علاقہ خیرپور کے پنج ہٹی محلہ میں گھر سے 2خواتین سمیت 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
News ID 1890293
آپ کا تبصرہ