شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملٹپل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملٹپل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے تجربے کا مشاہدہ کیا ، اس مشق کا مقصد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی صلاحیت کا جائزہ لینا تھا۔

مشق بحیرہ جاپان میں کی گئی جہاں گزشتہ روز شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے متعدد میزائلوں کا تجربہ کیا تھا ۔

News Code 1890266

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =