یمنی فورسز نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کی کئی فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کی کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کی کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے ۔ عرب ذرائع کے یمنی فورسز نے صوبہ حجہ کے حیران علاقہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو ایک کارروائی کے دوران تباہ کردیا ہے۔

News Code 1890154

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =