رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے معلم  اور مدرس کے اہم مقام اور تعلیم و تربیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

News Code 1890152

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =