مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریول نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان بھارت میں فسادات کروانا چاہتے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریول نے کہا کہ اسی وجہ سے وہ لوک سبھا کے انتخابات میں نریندر مودی کی مدد کررہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کیجری وال نے اس سلسلے میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریول نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان بھارت میں فسادات کروانا چاہتے ہیں۔
News Code 1889665
آپ کا تبصرہ