مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار ککی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک حکم میں سید عباس موسوی کو ایرانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سابق ترجمان بہرام قاسمی کو فرانس میں ایران کا سفیر تعینات کیا گیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک حکم میں سید عباس موسوی کو ایرانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔
News Code 1889663
آپ کا تبصرہ