قطر کا یمن پر مسلط کردہ جنگ کو بند کرنے کا مطالبہ

قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان لولوۃ الخاطر نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

قطر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور یمن میں عرب قوم کا وحشیانہ طور پر خوں بہا رہا ہے۔ قطر نے سعودی عرب کے اتحاد میں شامل ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے خارج ہوکر یمن میں جنگ بندی کے سلسلے میں مدد فراہم کریں۔

News Code 1889236

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =