ٹرمپ امریکی عوام کے لئے شرمندگی کا باعث بن گئے

ایران کی گارڈین کونسل کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ امریکی عوام کے لئے شرمندگی اور ذلت کا باعث بن گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی گارڈین کونسل کے ترجمان عباس علی کد خدائی  نے امریکی صدر ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ امریکی عوام کے لئے شرمندگی اور ذلت کا باعث بن گئے ہیں۔

انھوں نے جولان کو اسرائیل کے حوالے کرنے کے امریکی صدر کے اقدام کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کو کسی دوسرے ملک کی زمین اسرائیل کے حوالے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ کد خدائی نے کہا کہ اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کے 14 ارکان بھی امریکی صدر کے اس اقدام کے خلاف ہیں۔ امریکی صدر امریکی عوام کے لئے شرمندگی کا باعث بن گئے ہیں

News Code 1889223

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =