بھارتی حکام کا نئی دہلی میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت سے انکار

بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے تقریب میں حریت رہنماؤں کو مدعو کرنے کی وجہ سے بھارتی حکام کو تقریب میں نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دہلی کے پاکستان ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب اس بار 22 مارچ جمعے کو کی جا رہی ہے۔

News Code 1889050

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =