مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل نےغزہ کے خلاف گھناؤنا اور خطرناک منصوبہ تیار کرلیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔اسرائیلی سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ اس منصوبہ میں غزہ میں جنگ سریع شروع کرنے پر تاکید کی گئی ۔ یہ منصوبہ اسرائیلی فوج نے کابینہ میں پیش کیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظورکرلیا ہے۔ اسرائیلی سائٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
اسرائیلی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل نےغزہ کے خلاف گھناؤنا اور خطرناک منصوبہ تیار کرلیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔
News ID 1888926
آپ کا تبصرہ