فلسطینیوں کے حملے میں 2 صہیونی فوجی ہلاک

مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2 صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2 صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان رونین مانیلیس  نے کہا ہے کہ  فلسطینیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کے خصوصی دستے طلب کرلئے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس علاقہ میں جھڑپیں جاری ہیں۔

News Code 1888925

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =