بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 45 افراد ہلاک

بحیرہ روم میں اسپین جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہو گئے جبکہ 21 کو زندہ بچا لیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحیرہ روم میں اسپین جانے والے تارکین  وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہو گئے جبکہ 21 کو زندہ بچا لیا گیا۔ بحیرہ روم کے اندر اطالوی سمندری حدود میں اسپین جانے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں 66 افراد سوار  تھے۔ تارکین مراکش کے راستے اسپین جا رہے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بحیرہ روم  میں 2300 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔

News Code 1888916

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =