29 جنوری، 2019، 1:00 PM

ٹرمپ کا اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب 5 فروری کو طے

ٹرمپ کا اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب 5 فروری کو طے

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ 5 فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ 5 فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے۔ اسپیکرایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے اتفاق رائے سے خطاب کی تاریخ طے کی گئی ہے۔ نینسی پلوسی کے مطابق صدرٹرمپ کو کانگریس کے جوائنٹ سیشن سےخطاب کی دعوت دی ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب آج ہونا تھا، جزوی شٹ ڈاؤن کے باعث صدرٹرمپ کا خطاب موخرکیا گیا۔

News Code 1887685

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha