25 جنوری، 2019، 4:18 PM

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی۔ بارشوں کے باعث سولاویسی کے 11 اضلاع میں درجنوں علاقے زیر آب آ گئے ہیں، جس کے باعث 3 ہزار 400 افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ انخلاء کرنے والے افراد نے اسکولوں، مساجد اور عارضی کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے۔

News ID 1887576

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha