مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ایرانی وزير خارجہ نے اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی اور مرحومہ کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1887550
آپ کا تبصرہ