15 جنوری، 2019، 10:20 PM

راولپنڈی میں شادی کے گھرمیں آتشزدگی سے 5 خواتین جھلس کرجاں بحق

راولپنڈی میں شادی کے گھرمیں آتشزدگی سے 5 خواتین جھلس کرجاں بحق

راولپنڈی میں سکستھ روڈ میں شادی کے گھر میں آتشزدگی سے دولہن سمیت 5 خواتین جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ راولپنڈی میں سکستھ روڈ میں شادی کے گھر میں آتشزدگی سے دولہن سمیت 5 خواتین جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔

آگ لگنے کے بعد فائربریگیڈ اورریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھانے کے ساتھ امدادی کارروائیوں کا آغازکیا۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ آگ لگنے وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے، تاہم آگ میں زندہ جلنے والی خواتین اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔

News ID 1887317

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha