مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں ریسکیو اہلکاروں نے گہرے دلدل میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھوڑا دلدل عبور کررہا تھا اور اسی کوشش میں خود کو مشکل میں ڈال بیٹھا تھا جسے ایک خاتون نے دیکھا اور فوری ریسکیو اہلکاروں کو طلب کرلیا۔ گھوڑے کی مدد کو آخر کار ریسکیو اہلکار آئے اور کچھ گھنٹوں کی محنت کے بعد اسے بحفاظت بچا لیا۔
برطانیہ میں ریسکیو اہلکاروں نے گہرے دلدل میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا ہے۔
News ID 1887049
آپ کا تبصرہ