یمنی فورسز نے 4 سعودی اور سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب اور سوڈان کے 4 فوجیوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب اور سوڈان کے 4 فوجیوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے 3 سوڈانی اور ایک سعودی فوجی کو ہلاک کردیا ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے عربوں  پر مسلط کردہ جنگ میں سوڈان کے فوجی بھی سعودی عرب کے جارح اتحاد میں شامل ہیں۔

News Code 1886987

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =