مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 4 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لبنانی فوج نے داعش سے منسلک 4 دہشت گردوں کو لبنان کے شمال سے گرفتار کرلیا ہے۔ لبنانی ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کو المتن اور الشمال علاقوں سے گرفتار کیا گيا ہے۔
لبنانی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 4 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1886983
آپ کا تبصرہ