1 جنوری، 2019، 10:45 PM

ناتجربہ کار حکمراں پاکستان کی تباہی کا سبب بنیں گے

ناتجربہ کار حکمراں پاکستان کی تباہی کا سبب بنیں گے

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ناتجربہ کار حکمراں پاکستان کی تباہی کا سبب بنیں گے وفاقی حکومت پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ناتجربہ کار حکمراں پاکستان کی تباہی کا سبب بنیں گے وفاقی حکومت پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ خرم دستگیر نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو  ہزاروں غریبوں کی چھتیں گرانے سے پہلے بنی گالہ کی غیر قانونی دیواریں گرانی چاہیے تھیں۔

News ID 1886946

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha