پاکستانی فوج کے سربراہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ العیسانی نے ملاقاتت اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ العیسانی نے ملاقاتت اور گفتگو کی۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع  محمد بن عبداللہ العیسانی نے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال سمیت عالمی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

News Code 1886903

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =