27 دسمبر، 2018، 5:08 PM

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدہ پربرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو اورسیکریٹری داخلہ اعظم سلیمان نے دستخط کئے۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ دونوں ممالک میں تعاون کو مزید مستحکم بنائے گا۔

News Code 1886799

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha