مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیر مملکت برائے سیکیورٹی امور بین ویلس کا کہنا ہے کہ القاعدہ ایک بار پر پھر منظم ہورہی ہے اور یورپ میں مسافر طیاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی وزیر برائے سکیورٹی امور بین ویلس کا کہنا تھا کہ القاعدہ یورپ میں مسافر طیاروں کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے اور ان حملوں کے لیے ٹیکنالوجی پر کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ القاعدہ ایک بار پھر منظم ہوچکی ہے اور حملوں کے نئے طریقہ کار سے واقف ہے، القاعدہ یورپ کے خلاف زیادہ سے زیادہ حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
برطانوی وزیر مملکت برائے سیکیورٹی امور بین ویلس کا کہنا ہے کہ القاعدہ ایک بار پر پھر منظم ہورہی ہے اور یورپ میں مسافر طیاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
News ID 1886712
آپ کا تبصرہ