مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکہ میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 4 شہری ہلاک اور3زخمی ہو گئے ،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا،ہلاک اور زخمیوں ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکہ میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ۔
News ID 1886607
آپ کا تبصرہ