افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکہ میں 4 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکہ میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکہ میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں  4 شہری ہلاک اور3زخمی ہو گئے ،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا،ہلاک  اور زخمیوں ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

News Code 1886607

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =