مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے بارے میں جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے وزراء خارجہ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ کل بروز منگل روس ، ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ جنیوا میں ملاقات کریں گے، اس ملاقات میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں بات چیت اور تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
شام کے بارے میں جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے وزراء خارجہ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1886542
آپ کا تبصرہ