14 دسمبر، 2018، 11:59 AM

اسرائیلی وزیر اعظم کا فلسطینی شہید کے گھر کو منہدم کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیر اعظم کا فلسطینی شہید کے گھر کو منہدم کرنے کا حکم

اسرائیل کے خونخوار وزير اعظم نیتن یاہو نے فلسطینی شہید کے گھر کو منہدم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے خونخوار وزير اعظم نیتن یاہو نے فلسطینی شہید کے گھر کو منہدم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزير اعظم نے رام اللہ کے واقعہ کے ذمہ دار فلسطینی شہید کے گھر کو مسمار کرنے کا حکم دیتے ہوئے صہیونیوں کے ہزاروں گھر بنانے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی وزير اعظم نے فلسطینی تنظیم حماس کے اہلکاروں کو بڑے پیمانے پر گرفتار کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ اسرائیلی وزير اعظم کو سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور امریکہ کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

News Code 1886436

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha