مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے ایٹمی ہتھیار لے جانے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستان کہ یہ میزائل 5 ہزآر کلو میٹر تک وار ہیڈ لے جانے اور دشمن کے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ہندوستان نے ایٹمی ہتھیار لے جانے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
News ID 1886348
آپ کا تبصرہ