عرب ممالک کو اپنی شناخت اور تشخص کے بحران کا سامنا

شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ عرب ممالک کو اپنی شناخت اور تشخص کے بحران کا سامنا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے عمان کے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کو اپنی شناخت اور تشخص کے بحران کا سامنا ہے اور یہ بحران برے ہتھیار کی مانند ہے جو عربی قومیت کے درمیان رائج ہے۔ صدر بشار اسد نے کہا کہ اکثر عرب ممالک میں بد عنوانی اور فساد کا سلسلہ جاری ہے اور عربی تشخص کو برقرار رکھنے کے لئے روس اور ترکی کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیے۔روس نے سویت یونین کے خاتمہ کے بعد اپنے تشخص کو دوبارہ برقرار کرلیا اور ترکی بھی اپنے تشخص کو دنیا میں فروغ دینے کی تتلاش و کوشش میںم صروف ہے۔

News Code 1886339

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =