پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد ہلاک

پاکستان میں ڈیرہ غازی خان میں ملتان جانے والی نجی کمپنی کی رانا جہانزیب کوچ صوبہ موڑ پرچشمہ کینال میں جا گری، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں ڈیرہ غازی خان میں ملتان جانے والی نجی کمپنی کی رانا جہانزیب کوچ صوبہ موڑ پرچشمہ کینال میں جا گری، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔9 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ 8 مسافروں کو ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے نکال لیا جب کہ مزید کو نکالا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ شناخت کے بعد لاشوں کو کاغذی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا جائے گا۔

News Code 1886329

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =