اٹلی کے ایک نائٹ کلب میں بھگدڑمچنےسے 6 افراد ہلاک

اٹلی کے ایک نائٹ کلب میں بھگدڑکے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی کے ایک نائٹ کلب میں بھگدڑکے نتیجے میں  6 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں 12 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائٹ کلب میں بھگدڑ کا سبب چبھنے والے مادے کا اخراج بنا، جس کے نتیجے میں کلب میں موجود افراد باہر نکلنے کے لئے دوڑے اور ایک دوسرے پر گرتے چلے گئے۔ اطلاعات کے مطابق کلب میں تقریبا ایک ہزار افراد شریک تھے۔

News Code 1886279

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =