ہالینڈ کے شہری کی اسلام آباد کےہوٹل میں خود کشی

ہالینڈ کے شہری نے اسلام آباد کےہوٹل میں مبینہ طور پر خود کشی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہالینڈ کے شہری نے اسلام آباد کےہوٹل میں مبینہ طور پر خود کشی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہالینڈکےشہری کی شناخت سورین ڈینیل کےنام سےہوئی جو میرپورمیں منگلارسٹ ہاؤس میں مردہ پایاگیا ہے پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1886084

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =