مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست بہار میں ٹرین سے 50 انسانی ڈھانچے برآمد کرکے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بہار کے ضلع سرن میں پولیس نے چپرا ریلوے اسٹیشن پر لاشوں کے مبینہ اسمگلر کو گرفتار کرکے 50 انسانی ڈھانچے برآمد کرلیے ہیں،مبینہ اسمگلر کی شناخت سنجے پرساد کے نام سے ہوئی ہے۔
ہندوستانی ریاست بہار میں ٹرین سے 50 انسانی ڈھانچے برآمد کرکے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
News ID 1886016
آپ کا تبصرہ