مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس اور جرمنی کے وزراء دفاع نے باہمی تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس اور جرمنی نے اپنی ہتھیاروں کی صنعت کو مضبوط اور مستحکم بنانے کا عزم کررکھا ہے۔ جرمن وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ فرانس اور جرمن حکومتوں کو اس سلسلے میں خصوصی نشستوں کا انعقاد کرنا چاہیےاور مختصر مدت کے اندر اس کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
فرانس اور جرمنی نے باہمی تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس اور جرمنی نے اپنی ہتھیاروں کی صنعت کو مضبوط اور مستحکم بنانے کا عزم کررکھا ہے۔
News ID 1885950
آپ کا تبصرہ