19 نومبر، 2018، 8:14 PM

صدر پوتین استنبول پہنچ گئے

صدر پوتین استنبول پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین ترکی کے دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین ترکی کے دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں۔ روس کے صدر کا اتاترک ایئر پورٹ پر استنبول کے گورنر ، میئر اور انقرہ میں روس کے سفیر نے استقبال کیا۔ صدر ولادیمیر پوتین اس سفر میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سےدو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال اورگفتگو کریں گے۔

News ID 1885767

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha