مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسپین کے جزیرے ٹینی رائف میں سمندر کے قریب عمارت کی تیسری منزل تک اچانک طوفانی لہر اُٹھی اور عمارت کی بالکونیں سمندری لہر کی لپیٹ میں آکر پانی میں بہہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق تند و تیز دیوہیکل لہر کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ حالیہ طوفان کے پیش نظر انتظامیہ نے ساحل سمندر کے دو بلاکوں پر بنے 65اپارٹمنٹس خالی کروالئے ہیں۔
اسپین کے جزیرے ٹینی رائف میں سمندر کے قریب عمارت کی تیسری منزل تک اچانک طوفانی لہر اُٹھی اور عمارت کی بالکونیں سمندری لہر کی لپیٹ میں آکر پانی میں بہہ گئی۔
News ID 1885765
آپ کا تبصرہ