مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ مغربی آذربائیجان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبائی گورنر سمیت اعلی حکام نے استقبال کیا۔ اطلاعات کے صدر حسن روحانی آذربائیجان کے شہر خوئی کے چمران اسٹیڈیم میں عوام کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔ صدر حسن روحانی اس سفر میں چند پراجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے جن میں ارومیہ ریل لائن اور امام خمینی اسپتال کا افتتاح بھی شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ مغربی آذربائیجان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبائی گورنر سمیت اعلی حکام نے استقبال کیا۔
News ID 1885747
آپ کا تبصرہ