مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیڈر نیروٹ نے خطے میں موجود امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے خلیج فارس کے عرب حکام پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لئے آپس میں متحد ہوجائیں۔ اس نے کہا کہ امریکہ ، سعودی عرب اور قطر کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے خطے میں موجود امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے۔
News ID 1885690
آپ کا تبصرہ