پاکستانی وزير اعظم کا کرپشن کے خلاف بیان مؤخر

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے آج کرپشن کے خلاف اہم پیغام ریکارڈ کروانے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے آج کرپشن کے خلاف اہم پیغام ریکارڈ کروانے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کرپشن سے متعلق اہم انکشافات کریں گے اور وزیراعظم نے آج کرپشن سے متعلق اہم پیغام ریکارڈ کروانے کا کہا تھا جو سرکاری ٹی وی سے نشر ہونا تھا تاہم اب وزیراعظم نے مشاورت کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرنا کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔

News Code 1885542

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =