مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عالمی فٹبال ادارے فیفا کے سربراہ ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس اور کاشیما کے درمیان ایشائی فائنل میچ دیکھنے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایشیائی فٹبال ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔
عالمی فٹبال ادارے فیفا کے سربراہ ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس اور کاشیما کے درمیان ایشائی فائنل میچ دیکھنے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1885516
آپ کا تبصرہ