8 نومبر، 2018، 7:47 PM

قطر کے بادشاہ کل اردوغان سے ملاقات کریں گے

قطر کے بادشاہ کل اردوغان سے ملاقات کریں گے

قطر کے بادشاہ کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان  کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں  گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ قطر کے بادشاہ نے اس سے قبل کہا تھا کہ خلیج فارس کے ممالک کے درمیان بحران کے نتیجے میں قطر اور ترکی کے باہمی تعلقات پہلے سے کہيں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہوگئے ہیں۔

News Code 1885461

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha