6 نومبر، 2018، 5:14 PM

کشمیر کے ضلع شوپیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

کشمیر کے ضلع شوپیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیرمیں علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہندوستانی فورسز کے آپریشن کے دوران 2  علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔ علیحدگی پسندوں کی شناخت  محمد ادریس سلطان اورعامر حسین کے نام سے ہوئی ہے۔

News Code 1885398

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha