عاطف مشال پاکستان میں افغانستان کے نئے سفیر مقرر

افغانستان کی حکومت نے عاطف مشال کو عمر ذخیلوال کی جگہ پاکستان میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی حکومت نے عاطف مشال کو عمر ذخیلوال کی جگہ پاکستان میں اپنا نیا  سفیر تعینات کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر ذخیلوال کے مستعفیٰ ہونے کے بعد عاطف مشال کو پاکستان میں افغان سفیر تعینات کردیا گیا ہے، اس حوالے سے باضابطہ طورپر پاکستان حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے، پاکستان کی جانب سے رسمی منظوری کے بعد ان کی تقرری کا اعلان کردیا جائے گا۔

News Code 1885375

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =