28 اکتوبر، 2018، 8:56 PM

افغانستان کے صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 5 طالبان دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 5 طالبان دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 5 طالبان دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 5 طالبان دہشتگرد  ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ پکتیا کے ضلع زرمت میں کیا گیا ،جس میں طالبان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ،حملے میں پانچ طالبان دہشتگرد مارے گئے،طالبان یا کسی اور دہشتگرد گروپ کا ابھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ادھر افغان فوج کے 203ویں تھنڈر کور کا کہنا ہے کہ جس گاڑی کو ڈدرون حملے میں نشانہ بنایا گیا وہ طالبان دہشت گردوں کو لیکر جارہی تھی۔حملے میں طالبان دہشت گردوں کی گاڑی بھی تباہ ہوگئی۔

News ID 1885168

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha