مہر خـبررساں ایجنسی نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی اور اس کے رد عمل میں سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی یہ قرارداد الزام آور نہیں ہے ۔سعودی عرب کو ہتھیار فراہم کرنے میں امریکہ، فرانس اور برطانیہ سر فہرست ہیں۔
یورپی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے رد عمل میں سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID 1885086
آپ کا تبصرہ