24 اکتوبر، 2018، 6:36 PM

سابق امریکی صدر کے گھر سے بم برآمد

سابق امریکی صدر کے گھر سے بم برآمد

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے گھر سے بم برآمد

مہر خبررساں ایجنسی نے اکسپرس نیوز سے نقل کیا ہے کہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے گھر سے بم برآمد ہونے کے بعد سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

نیوز کے مطابق نیویارک کے نواحی علاقے میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ہیلری کلنٹن کے گھر سے بم برآمد ہوا ہے جب کہ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ  بم سابق صدرکے گھر آنے والی ڈاک سے برآمد ہوا ہے۔

بم برآمدگی کی اطلاع پر سیکورٹی اہلکار اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں اور گھر کی مزید تلاشی کا عمل جاری ہے۔

News ID 1885049

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha