24 اکتوبر، 2018، 5:19 PM

جبہہ النصرہ نے تین سال بعد جاپانی رپورٹر کو آزاد کردیا

جبہہ النصرہ نے تین سال بعد جاپانی رپورٹر کو آزاد کردیا

شام میں جبہہ النصرہ نے تین سال بعد جاپانی رپورٹر کو آزاد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹی آر ٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں جبہہ النصرہ نے تین سال بعد جاپانی رپورٹر کو آزاد کردیا ہے۔ جاپانی حکومت نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ جاپانی رپورٹر " جمپی یسوڈا " فی الحال ترکی میں ہے۔

یسوڈا نے کل ترکی میں جاپانی سفارت خانے کے افراد کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

شام میں تین سال پہلے جبہہ النصرہ کے دہشتگرد عناصر نے اس جاپانی رپورٹر کو اغوا کیا تھا۔

News ID 1885044

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha